اعلٰی تعلیم: ايک کليدى سرمایہ کارى
تحریر: ڈاکٹر فہیم نواز، ڈاکٹر سجاد احمد جان تحقیقی اور تجزياتى مقاصد کے لئے عالمى بينک (ورلڈ بینک) دنيا کی تمام ممالک کى معيشتوں کو چار دھڑوں میں تقسيم کرتا ہے. اس درجہ بندى کو بنياد اقوام عالم کے درميان سالانہ فى کس آمدنى کا فرق فراہم کرتا ہے. مالی سال 2023 کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پہلے…