حماس اسرائیل لڑائی، مشرقِ وسطٰی کی بگڑتی سیکورٹی صورتحال اور پاکستانی معیشت پہ ممکنا اثرات
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ لڑائی نے جہاں مشرقِ وسطٰی کی سیکورٹی صورتحال کو دھچکا لگایا ہے، وہیں پاکستان جیسے تیل کی درآمد پہ انحصار کرنے والے ممالک کی معیشتوں کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بھی بجانا شروع کردی ہے۔ پاکستان اپنی ضروریات کے لئے درکار زیادہ تر تیل عرب ممالک سے درآمد…